: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مشہور پاکستانی غزل گلوکار غلام علی کا آٹھ نومبر کو دہلی میں ہونے والا شو منسوخ ہو گیا ہے. غلام علی نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سےوہ بھارت کا اپنا سارا پروگرام کینسل کر رہے ہیں.
ایک انٹرویو کے دوران غلام علی نے کہا، 'میرے نام
پر سیاست ہو رہی ہے اور میں اس سے مجروح ہوں. جب تک یہ چیزیں ٹھیک نہیں ہوتی، تب تک میں ہندوستان نہیں جاؤں گا. ' غزل گلوکار نے اس کے پیچھے سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیا ہے. اس کے ساتھ ہی تین دسمبر کو ان کا لکھنؤ کا شو بھی منسوخ ہو گیا ہے. اس سے پہلے شیوسینا کی مخالفت کی وجہ سے ان کا ممبئی اور پونے کے شو منسوخ کر دیا گیا تھا.